مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیںمغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیںرہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلےواں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں